TASKHEER-E-MOAKEL(hamzad)

TASKHEER-E-MOAKEL

taskheere-e-mokal yani hamzad jis ko aksar log mokal ka name bhi dete han ,this is a ritual to capture

a dead's one hamzad Satan .

              یہ عمل ٢١ دن کا ہیی۔ اور اس میں پرہیز جلالی شرط ہے ۔ کسی اسے  آدمی کئ قبر تلاش کرےجس کے نام اور اُس کی والدہ کے نام سے آپ واقف ہو اچھی طرح بعد نماز عشاہء  روزانہ تازہ غسل لے کر پاک صاف کپڑے پہن کر قبر کے برابر میں بیٹھ جاہیں دوزانو ہو کر بیٹھ جا ہیں ۔اور اپنا رُخ مغرب کی طرف کر لے سب سے پہلے ٢١ دفعہ درود تاج  پڑھیں ۔  اس کے بعد ١٠٠ دفعہ یہ پڑھیں        (یا حنا ن  یا منان ان اللہ علےکل منئ قدیر سحرہ ھمزاد فلاں ابن فلان یا حہی یا قیوم لا الہ الا انت سبحنک  انی کنت من اللعمین)  فلان ابن فلان کی جگہ صا حب قبر کا نام اور اُس کی ماں کا نام لیں ۔ ایک ہفتے کے بعد کچھ ڈراؤنے چہرے نظر آیئں  گے ۔ آپ با کل   نہ ڈریں ۔  آپنے دل کو مضبوط رکھیں  ۔ ٢١ویں روز انشاء اللہ  ہمزاد حا ضر ہو کر  تابع ہو جائے گا